

Loading content...
اس شعبے میں اعتقادات سے تعلق رکھنے والے اعمال ہوتے ہیں جیسا کہ شیعہ مذہب میں اہم چیز عزاداری ہے یا دوسرے لاتعداد اعمال ہیں جیسا کہ نذر و نیاز کا احترام ہے امام بارگاہوں کا احترام ہے، مقدسات ِمذہب، منسوبات و شعائر، مشاہد معصومین علیہم الصلوات والسلام وغیرھم ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار