

Loading content...
ریاضات نفس ہر اس چیز کو اپنانا ہوتا ہے جو دائرہ عبادات میں شامل ہویا جس کے کرنے کا حکم فرمایا گیا ہے اور اس میںخصوصی طور پر وہ اعمال وریاضات ہوتی ہیں جو روحانی قوتوں میں اضافہ کا موجب ہوتی ہیں اور تقرب اِلٰہیہ کا ذریعہ ہوتی ہیں جیسا کہ زہد ہے، تقویٰ ہے، قائم اللیل ہونا، صائم النہار ہونا، ترکِ دنیا برائے آخرت ہے، پُر مشقت اعمال وغیرھم اس میں شامل ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار