

Loading content...
تزکیات ِنفس محرمات ہوتے ہیں یعنی ہر اس چیز سے نفس کو پاک کرنا ہوتا ہے جو اللہ د اوراس کے پاک حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حرام قراردی ہے چاہے وہ کھانے، پینے، پہننے، سوچنے یا عملی طور پر کرنے سے تعلق رکھتی ہے اس کی نجاست باطنی سے نفس کو پاک کرنا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار