

Loading content...
منسوبات میں اشیاو افراد دونوں آجاتے ہیں …بعض ناقدین یہ بھی کہتے ہیں کہ اصول دین صرف ذوات ہیں صفات و وقائع ان کے ضمن میں آتے ہیں مثلاً قیامت پر ایمان واجب ہے تو اس لئے کہ اللہ د اور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے اس لئے یہ ان دو ذوات متعالیات کے ضمن میں آجاتی ہے یہ کوئی علیحدہ اصول نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار