

Loading content...
اسی طرح منسوبات کی بے حرمتی کرنے والے کو مسلمان نہیں مانا جاتا جیسا کہ آج ان کے دست مبارک کا ایک گرامی نامہ موجود ہے یا ان کی مبینہ نعلین مبارک موجود ہے یا ان کا لباس موجود ہے اور اگر کوئی ان کی بے حرمتی کرتا ہے تو وہ بھی مسلمان نہیں مانا جاتا…یہ علیحدہ بات ہے کہ بعض مکاتیب فکر مزار اقدس کے احترام کی حدود متعین کرتے ہیں اور ان سے تجاوز کرنے والے کو برا سمجھتے ہیںمگر کچھ نہ کچھ احترام کے وہ بھی قائل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار