

Loading content...
یعنی کچھ ذوات جو اصول دین میں شامل ہیں ان پر ایمان لانا اور اعتقاد قائم کرنا واجب ہوتا ہے اس کے ساتھ ہی ان کی صفات ہیں یا ان کی خصوصیات و خصائص ہیں ان پر ایمان و اعتقاد کا قیام واجب ہوتا ہے یعنی اگر کوئی اللہ د کو تو مانے مگر اسے قادر و عالم و حی نہ مانے تو اسے مسلمان نہیں سمجھاجاتا اسی طرح کوئی شخص سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تو مانے مگر ان کی نبوت کا انکاری ہو، ان کے رحمت للعالمین ہونے کا منکر ہو، ان کے معجزات باہرہ کا منکر ہو، ان کے صادق ہونے کا منکر ہو تووہ بھی مسلمان نہیں مانا جاسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار