

Loading content...
دوستو!…شیعہ عقیدہ کے مطابق فروعِ دین کی تعداد عام طور پر دس مانی جاتی ہے جبکہ ان کی تعداد دس نہیں بلکہ بعض لوگوں نے 200 سے بھی زیادہ فروع لکھے ہیں میری یہ اوقات نہیں ہے کہ میں اصول و فروع کے متعین فرمانے والے علمائے اعلام کے فیصلے پر کوئی نقد و تبصرہ کروں میں تو اپنی منزل مقصود کا مسافر ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار