

Loading content...
جبکہ عالم اسلام میں ان کے علاوہ بھی بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن پر ایمان نہ لانے والا مسلمان نہیں مانا جاتا مثلاً قرآن پاک ہے، کتب سماوی ہیں، جنت و دوزخ ہے، حساب و حشرو معاد جسمانی ہے، فرشتے ہیں …اسی طرح صفات اِلٰہیہ میں سے صرف ایک صفت کو اصول میں داخل کرنا اور باقی صفات کو شامل نہ کرنا بھی کسی خاص اصول کے تحت نہیں ہے کیونکہ پورا عالم اسلام اللہ د کی کسی بھی صفت کے منکر کو مسلمان نہیں سمجھتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار