

Loading content...
دوستو!…جب ہم اپنے متعینہ و رائجہ اصولِ دین کو دیکھتے ہیں تو ان میں سے تین منصب نظر آتے ہیں یعنی توحید، نبوت، امامت… توحید منصب اِلٰہیہ ہے اور نبوت سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا منصب نبوت ہے اور امم سابقہ کے انبیا علیہم السلام کا منصب ہے اور امامت بھی ایک منصب اِلٰہیہ ہے اور یہ تینوں منصب ایک طرح سے کچھ ذوات متعالیات سے تعلق رکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار