

Loading content...
ہمارے نوجوانوں میں ماشاء اللہ یہ جذبہ موجود ہے کہ ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کریں گے ان کی نصرت کا کوئی نہ کوئی راستہ مل جائے ان کی طرف سے کوئی نہ کوئی خدمت عطا ہوجائے ہمارے کئی نوجوان اس خدمت کو انجام دینے کیلئے جان و دل سے تیار ہیں،ان کے اس جذبے کو ماضی میں غلط بھی استعمال کیاگیا ہے اور انہیں مایوس بھی کیا گیا ہے انہیں دنیاداری میں جھونک دیا گیا ہے اور انہیں نصرت حقیقی کی طرف رہنمائی ہی نہیں کی گئی بلکہ ہر آدمی ان کے جذبوں سے کھیلتا چلا جا رہا ہے اور ہمارے نوجوانوں کی اب یہ صورت حال ہے کہ …ع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار