

Loading content...
کیونکہ ان کی پاک ذات کا ذکر نہ تو ہمارے گھروں میں ہوتا ہے اور نہ ہی ہماری مجالس میں ہوتا ہے حالانکہ دنیا کے جس حصہ میں بھی کوئی مجلس منعقد ہوتی ہے تو وہاں منبر و پرسہ داری کے وارث تو ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی ہوتے ہیں لیکن افسوس کہ وارثِ مظلومین عجل اللہ فرجہ الشریف کا نام پاک تک نہیں لیا جاتا اور نہ ہی ان کا پاک ذکر کیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار