

Loading content...
اس لئے اس دور میں اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کا تعارف کروانا بہت ضرری ہے اور ان کی نصرت کا شعورفراہم کرنے کی بہت ضرورت ہے کیونکہ انسانی فطرت کا تقاضہ ہے کہ جب تک وہ کسی چیز سے لا علم رہتا ہے اس کی جانب متوجہ ہوتا ہی نہیں ہے اور یہ ایک بدیہی حقیقت ہے کہ ہماری شیعہ کمیونٹی عمومی طور پر اور ہمارے شیعوں کی نوجوان نسل خصوصی طور پر اس بات سے قطعی طور پر لا علم ہے کہ ہمارے کوئی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں بھی یا نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار