

Loading content...
دوسری طرف عوام ہے تو اسے روزی کمانے سے فرصت ہی نہیں ہے اور ایک عام آدمی صرف اس لئے مسلمان ہے کیونکہ وہ مسلمان کے گھر میں پیدا ہوگیا ہے باقی وہ اپنی کسی چیز سے آشنا نہیں ہے نہ اسے معلوم ہے کہ حرام کیا ہے؟ حلال کیا ہے؟ طہارت کیا ہے؟ نجاست کیا ہے؟ ہمارے فرائض کیا ہیں؟ واجبات کیا ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار