

Loading content...
یعنی اس دور میں عرفانیات کے بدنام ہونے کی وجہ صرف یہی ہے کہ اس کے اہل نے اسے آگے نہیں بڑھایا اور اس سلسلے کو روک کر انہوں نے جو فضا پیدا کی ہے وہ ہمارے سامنے ہے کہ آج صاحبانِ دربار کے سجادگان میں سے 99% فی صد ایسے لوگ ہیں جو عرفانیات کی ابجد سے بھی ناواقف ہیں اور وہ بزرگوں کے عقیدت مندوں سے نذرانے تو وصول کرتے ہیں مگر ان کی روحانی تربیت کرنے کے اہل ہی نہیں ہیں جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ اب لفظ پیر کا مفہوم معزز بھکاری ہی مانا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار