

Loading content...
یہ بھی ایک مسلمہ ہے کہ جس کسی بہتے دریا کو روکا جاتا ہے تو اس میں تعفن پیدا ہونا شروع ہوجاتا ہے بس اسی طرح عرفانیات اور تصوف کے دریا کو ہیڈ اپ(Head-up) کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ہمیں اس میں تعفن کا احساس ہونے لگا ہے اور یہ تعفن ہمارے سامنے تو کیا خود علامہ اقبال جیسے مفکر نے بھی محسوس کیا تھا اور کہا تھا کہ…ع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار