

Loading content...
دوستو!… ہماری نظریاتی دنیا محو ارتقا ہے یعنی روحانیین اور عرفا نے عرفانیات کو ایک ایک قدم آگے بڑھایا ہے مگر بد قسمتی سے یہ کئی صدیوں سے ایک منزل پر رکی ہوئی ہے یعنی عرفانیات و تصوف کا جو دریا جاری ہوا تھا اس کے بہاؤ کو روک دیا گیاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار