

Loading content...
آپ جانتے ہیں کہ اس دنیا میں دو قوتیں فعال یا ایکٹیو (Active) یا کارفرما ہیں ایک قوتِ خیر ہے اور دوسری قوت ِشر ہے …عرفانیات میں ان دونوں قوتوں پر بھرپور روشنی ڈالی جاتی ہے اور شر سے نجات اور خیر کا حصول ہی انسان کا مقصد حیات ہے اس لئے ہمیں ان دو مقاصد پر کام کرنا چاہیے نہ کہ بحث مباحثوں میں وقت ضائع کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار