

Loading content...
دوستو!… سکول اور کالج یا یونیورسٹی وغیرہ میں طلبا کی ذہنی جمناسٹک کیلئے ڈبیٹس (Debates)]مباحثے[ کروائے جاتے ہیں جس میں ایک قرارداد بناکر پیش کی جاتی ہے اور کچھ طلبا کو اس کے حق میں بولنا ہوتا ہے اور کچھ کو اس کے خلاف… اور دونوں طرف سے اپنی بات منوانے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے اور قرارداد کو پاس کروانے اور رد کروانے کیلئے دونوں طرف سے بھرپور دلائل دئیے جاتے ہیں …جیسا کہ ایک قرارداد تھی …… پانی سے کیچڑ بہتر ہے…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار