

Loading content...
محترم قارئین! یہ بات ناقابل تردید حد تک حقیقت پر مبنی ہے کہ اس دور میں ہر چیز کو غیر سنجیدہ انداز میں لیا جا رہا ہے اوردین اور مسائل و عقائدِ دین ایک فٹبال کی طرح ہزاروں پیروں کی ٹھوکروں کی زد میں ہیں اور کوئی اس کا سنجیدگی سے نوٹس لینے والا نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار