

Loading content...
ؤ…آئیے دوستو !… ہم بھی دعا کریں کہ رب ذوالجلال و الاکرام ہمیں بھی اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں خلوص نیت سے دعا کرنے کی توفیق عطافرمائے اور ہم تہہ دل سے گریہ و زاری کے ساتھ یہ دعا کریں کہ ان مظلومین علیہم الصلوات والسلام کے وارث و منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی تشریف لائیں اور ان کا انتقام لیں اپنے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کو دوبارہ اس دنیا میں اِلٰہی جاہ وجلال کے ساتھ آباد فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار