

Loading content...
ؤ…نصرت میں حصول مقصد کو سامنے رکھنا چاہیے مگر شہادت پر آمادگی کے بغیر حصول مقصد کی کوشش بعض اوقات محرومی کا باعث بن جاتی ہے جیسا کہ سعید بن عبد اللہ قعقاع خزاعی کا واقعہ ہے کہ وہ کربلا میں تاخیر سے پہنچے اور وہاں نصرت نہ کرسکے اور موقع کی تلاش میں مصروف ہوگئے تو شہیدان کربلامیں ان کا شمار نہ ہوسکا اور توابین میں شمار ہوا یعنی انہوں نے بر وقت ترکِ نصرت کرکے گناہ کیا تھا اس لئے توابین یعنی توبہ کرنے والوں میں شمار ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار