

Loading content...
ؤ…نصرت میں جان لڑانے کی بھرپور کوشش کرنا چاہیے اور نصرت شہید ہونے کی نیت سے نہیں کی جاتی بلکہ فاتح ہونے کی نیت سے یا حصول مقصد کی نیت سے کی جانا چاہیے ہاں اس کی راہ میں شہادت مل جائے تو یہ ہی معراج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار