

Loading content...
ؤ…نمازِ نصرت جب ادا ہوتی ہے تو اوّل وقت میں ادا ہوتی ہے اور اگر قضا ہوگئی تو ہوگئی کیونکہ جب دوسرے وقت تک ملتوی کرکے اسے ادا کریں گے تو وہ اس دوسرے وقت کی ہوگی اس پہلے وقت کا متبادل نہیں ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار