

Loading content...
جناب ہفہاف بن مہند راسبی سلام اللہ علیہرجز پڑھتے جاتے تھے اور تلوار بھی چلا رہے تھے مگر چاروں طرف سے چلتی تلواروں سے ان کا جسم بھی زخمی ہوتا چلاگیا اور اس جانفروش نے آخری دم تک تلوار چلائی اور جام شہادت نوش فرماکر کاروانِ شہیداں سے ملحق ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار