

Loading content...
جناب ہفہاف سلام اللہ علیہ نے جب یہ سنا تو دنیا ان کی آنکھوں میں تاریک ہوگئی اوران کی آنکھوں میں خون اتر آیا … انہوں نے ایک مرتبہ لشکر شام کو دیکھا ایک سرد آہ کھینچی اورچھلانگ لگا کر گھوڑے کی زین پر آئے اور پھر تلوار کے قبضہ پر ہاتھ رکھا اور اسے نیام سے باہر نکال لیا اور پھر ایک غضبناک شیر کی طرح دشمنان دین پر حملہ آور ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار