

Loading content...
ان کے زمانہ حکومت تک آپ کوفہ میں رہے امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد جب امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث امام حسن المجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام واپس مدینہ تشریف لے گئے تو یہ ان کے ساتھ مدینہ میں رہے جب امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث امام حسن المجتبیٰعلیہ الصلوات والسلام کو معاویہ کی سازش کے تحت زہر کے جام سے شہید کیا گیا تو جناب ہفہاف بن مہند سلام اللہ علیہ واپس بصرہ میں جاکر رہائش پذیر ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار