

Loading content...
صاحب رجال مامقانی لکھتے ہیں کہ جناب ہفہاف اپنے وقت کے نامور شجاع، بے نظیر بہادر اور عدیم المثال دلاور تھے … یہ امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کے پروانوں میں شمار ہوتے تھے… جناب ہفہاف بن مہند راسبی نے امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کی معیت میں ساری جنگوں میں شرکت فرمائی اور جملی و صفینی و نہروانی ملعونوں کے ناکوں پراپنی تلوار کی ضربوں کے نشان چھوڑے …جنگ صفین میں تو امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام نے انہیں بنی راسب کا سردار اور علمبردار بھی بنایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار