

Loading content...
دوستو!… ازدی قبیلے کو تو آپ جانتے ہیں یہ جو راسبی قبیلہ تھا یہ دراصل ازدی قبیلے ہی کی ایک شاخ تھا اور یہبنی راسبازدیوں کی وہ شاخ کہلاتی تھی جو بصرہ میں آباد تھی اور انہوں نے شاید اپنی علیحدہ پہچان بنانے کیلئے اپنی آپ کو راسبی کہلانا شروع کروادیا تھا ممکن ہے اس کی کوئی اور وجہ بھی ہو … یہ جناب ہفہاف بن مہند سلام اللہ علیہ اسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے اور یہ بھی بصرہ ہی کے رہنے والے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار