

Loading content...
کچھ لوگ ایسے تھے جنہوں نے نہ ہی اپنی کمزوری دیکھی اور نہ ہی اپنی تنہائی دیکھی اور نہ ہی اپنا انجام دیکھا اور نماز نصرت کو اوّل وقت میں ادا فرمادیا …ان عاشقان پاک میں سے ایک ہیں جناب ہفہاف بن مہند، راسبی سلام اللہ علیہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار