

Loading content...
کچھ لوگ ایسے تھے کہ جنہوں نے یہ خبر سنی اور جہاد کے بارے میں سوچا لیکن اپنی تنہائی اور کمزوری نے تلوار اٹھانے سے روک لیا اور یہی سوچا کہ میں اکیلا تلوار اٹھاؤں بھی تو کامیاب تو نہیں ہوسکتا اس لئے وہ لوگ کفار کوفہ میں چھپ گئے اور اپنے آپ کو ظاہر تک نہیں کیا اور روتے بھی تھے تو چھپ چھپ کر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار