

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ روئے زمین پر اس وقت لاکھوں لوگ ایسے ہوں گے جنہیں واقعہ کربلا کا علم تک نہیں ہوگا تو انہیں ہم کیسے مرتد قرار دے سکتے ہیں کیونکہ انہیں تو علم تک نہیں تھا … اس کے جواب میں عرفائے کرام رضوان اللہ علیہم فرماتے ہیں کہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے رجب میں وطن کو ترک فرمایا اور شہادت دس محرم کو ہوئی یہ پانچ چھ ماہ کا عرصہ بنتا ہے اور جو شخص اپنے ولی العصر علیہ الصلوات والسلام سے پانچ ماہ تک غافل ہواور اسے اتنا بھی معلوم نہ ہوکہ میرے ولی العصر علیہ الصلوات والسلام کے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں تو کیا وہ شخص بھی مومن ہوسکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار