

Loading content...
دوستو!…کربلا نصرت کا ایک درس جاوید ہے … کربلا رویوں کی کیمسٹری ہے…اور یہ درس نتائج کے لحاظ سے ریاضیاتی ہے یعنی یا سوفی صد غلط یا سوفی صد درست درمیانہ کوئی صورت موجود ہی نہیں یعنی یا سو فی صد حق ہے اور جو سوفیصد حق نہیں ہے وہ سوفیصد باطل ہے درمیانہ تناسبی درجات اس میں موجود ہوتے ہی نہیں ہیں کیونکہ ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں مارکس صد فی صد ملتے ہیں چاہے منفی ہوں یا مثبت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار