

Loading content...
ایک درس یہ بھی ہے کہ اصل دین رویہ ہوتا ہے اگرچہ ابن ثمامہ سلام اللہ علیہ کا عقیدہ واجبی ساتھا شاید وہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی خلقت نوریہ کے بارے میں جانتے بھی نہ ہوں انہیں حاضر وناظر بھی نہ مانتے ہوں اور کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی ولایت مطلقہ اِلٰہیہ کے بارے میں بھی شاید انہیں علم نہ ہومگر وہ صرف ایک بات جان گئے تھے کہ یہ ولی العصر ہیں اور ان کے ساتھ رویہ کیا رکھنا چاہیے؟ … پھر انہوں نے اس دریافتہ فریضے کو بھرپور طریقے سے پوری زندگی ادا کیا اور ثابت کیا کہ سارا کھیل رویوں کا ہے اور انجام و ثمر بھی رویوں کا ملتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار