

Loading content...
ابن سعد ملعون جب کوفہ پہنچا تو اس نے عبید اللہ ابن زیاد ملعون کو موقع بن ثمامہ اسدی سلام اللہ علیہ کے بارے میں تفصیل بتائی، ابن زیاد ملعون نے حکم دیا کہ انہیں شہید کردیا جائے مگر بنی اسد کے لوگ وہاں بھی آڑے آگئے اور انہیں بچوالیا… اس کے بعد ابن زیاد ملعون نے انہیں قید کرکے زرارہ ملعون کے حوالے کردیا جو اس وقت زندانوں کا نگران تھا … اس زرارہ ملعون نے انہیں اسی زخمی حالت میں پابہ زنجیر کرکے زندان میں ڈال دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار