

Loading content...
ایک اور مثال دیکھیں کہ اگر کچھ لوگوں کو یہ بتایا جائے کہ وہ کسی بے گناہ مظلوم کا خون چاٹنے سے اس دنیا میں امیر بھی ہوجائیں گے اور آخرت میں دنیا کے ہر بد ترین گناہ کے با وجود وہ جنت میں ضرور جائیں گے اور وہ لوگ اس مظلوم کا خون چاٹنے کیلئے لڑ جھگڑ بھی رہے ہوں اور ایک دوسرے کو رو روکر اس کے دکھ بھی سنا رہے ہوں اور فخریہ یہ بھی بتا رہے ہوں کہ میں نے اس مظلوم کا اتنا خون چاٹا ہے اب آپ سوچیں ان لوگوں کااس مظلوم کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار