

Loading content...
اگر کسی آدمی کو معلوم ہوکہ بے گناہ کے خون سے ایک تعویذ لکھا جاتا ہے جو انسان کو دولتِ دنیا سے مالا مال کر دیتا ہے اور کچھ لوگ جمع ہوکر اس مقتول کے خون کے ایک ایک قطرے کیلئے لڑ رہے ہوں کہ میں بھی لوں گا میں بھی لوں گا اور اس طرح ایک ہنگامہ ہوجائے کہ ہر آدمی دولت مند بننے کیلئے اس کا ایک ایک قطرہ قیمتاً یا جبراً یا چوری کرکے حاصل کرنے میں لگا ہوا ہو اور اس کے دکھوں پر آنسو بھی بہا رہا ہو اور اس کے خون سے دولت مند بننے کا تعویذ بھی لکھ رہا ہو تو آپ بتائیں اس کا اس مقتول کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار