

Loading content...
دوستو یہ دیکھیں آپ کے ایک دوست کا والد قتل کردیا جاتا ہے اور وہ انتہائی معزز، نیک، دیندار شخص بھی ہو اور آپ میں سے کوئی آدمی اس کے قتل کو کیش کروانا شروع کردے یعنی اس کے قتل کو اپنی سیاست کا اِ شو بنا کر اقتدار کے حصول کی کوشش میں مصروف ہوجائے تو خود سوچیںکہ وہ آدمی اس مقتول کے ورثا کا دوست ہے یا دشمن؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار