

Loading content...
دوستو !… جب ہم اپنا احتساب کرتے ہیں اور بعض اعمال اور منفی رویوں کے حوالے سے اپنا تجزیہ کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ ہم شیعہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی دشمنی کر رہے ہیں اس کے باوجود اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ ہم ان سے محبت کرتے ہیں اور وہ ہم سے محبت کرتے ہیں اور ان کا ہمارے سوا کوئی نہیں ہے (نعوذ باللہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار