

Loading content...
خاندان پاکعلیہم الصلوات والسلام نے ہمیں جو درس دیا ہے وہ بھی اسی طرح کا ہے کہ وہ دعائے کمیل میں یہی فرماتے ہوئے نظر آتے ہیں کہاے ہمارے محبوب ہم تمہارے عذاب پر تو صبر کر سکتے ہیں مگر تمہارے فراق و ہجرپر ہم سے صبر نہیں ہوسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار