

Loading content...
دوستو !…ہمارا رویہ تو یہ بتا رہا ہے کہ ہم ان سے اجنبی ہیں اور ہمیں ان کی غیبت کا کوئی احساس تک نہیں ہے ورنہ ہم بھی تڑپتے روتے اور رورو کردعائیں کرتے … جس ماں کا بچہ جدا ہوجاتا ہے وہی ماں روتی ہے کیونکہ ہمیں اس نقصان کا احساس تک نہیں اس لئے ہمارے رویوں سے محبت کی خوشبو تک نہیں آتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار