

Loading content...
دوستو !… اس مقدس غلام نے ہمیں بھی درس غلامی دیا ہے کہ تم بھی اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی جدائی اور ہجرکی تڑپ کو دل میں اسی طرح محسوس کروگے تو تمہاری محبت صادق ہے ورنہ سب جھوٹ ہے … اور ہمیں اس مقدس غلام نے خود احتسابی کا درس دیا ہے کہ اپنے دلوں کا جائزہ لیں کہ جس طرح ایک غلام میں مالک کی محبت ہونا چاہیے کیا ہم میں بھی موجود ہے یا نہیں اور ہمارا رویہ اپنے مالک کے ساتھ کیسا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار