

Loading content...
دوستو سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک غلام تھے جن کا نام تھا ثوبان سلام اللہ علیہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دیکھا کہ وہ اکثر رویا کرتے تھے اور اتنا روتے تھے کہ ان کا رنگ زرد ہوگیا تھا ایک دن سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے دریافت فرمایا کہ تمہارے رونے کی وجہ کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار