

Loading content...
دوستو !…آپ دیکھیں کہ ہمارے لئے اس واقعہ میں بھی درس ہے کہ کیا ہم نے اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کا ہجروفراق محسوس کیا ہے؟ … کیا کبھی ان کی غیبت پر آنسو بہائے ہیں؟ کیا ان کی جدائی کا کبھی ہمیں احساس ہوا بھی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار