

Loading content...
دوستو !…آپ اپنے رویوں کا جائزہ لیں آپ کی مرغی غائب ہوجائے تو آپ دس گھروں میں جاکر اسے ڈھونڈتے ہیں … کیا اس مرغی جتنی جدو جہد بھی آپ نے اپنے مولا کیلئے کی ہے؟…آپ اس سچائی کو تسلیم کریں کہ آپ نے فی الحال ایک مرغی کی محبت جتنا مظاہر ہ بھی اپنے مولاکریم عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے نہیں کیا ہے … ایک مرغی کو پانے کی جد وجہد جتنی جد وجہد اپنے مولا کریم عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے نہیں کی ہے تو پھر کس وجہ سے ان کی محبت کا دعویٰ کیا جارہاہے؟…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار