

Loading content...
دوستو!… ایک آدمی کا بچہ گم ہوجاتا ہے تو دیکھئے وہ اسے پانے کی کتنی کوشش کرتا ہے آپ کا اور ہمارا مشاہدہ ہے لوگ اخبارات میں اشتہار دیتے ہیںکہ کوئی اس غائب ہونے والے بچے کی اطلاع دے، اس کا فوٹو، رنگ، حلیہ تک اخبارات میں شائع کرواتے ہیں، پورے پاکستان کی پولیس کو اس کی اطلاع دیتے ہیں اور اسے استعمال کرتے ہیں، اس کی اطلاع دینے والے کیلئے موٹے موٹے انعام مقرر کرکے اعلان کرتے ہیں، خود بھی بھاگ دوڑ کرتے ہیں اور اپنے عزیزوں کو بھی اس بھاگ دوڑ میں شامل کرتے ہیں، اپنے ساتھ اپنے احباب کی نیندیں بھی حرام کر دیتے ہیں، پیروں فقیروں سے دعا ئیں کرواتے ہیں، درباروں پر منتیں مانتے ہیں، سیاسی لوگوں کے دروازوں پر جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار