

Loading content...
آج کئی لوگ یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ہم شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے محبت کرتے ہیں ہم ان کے غلام ہیں وہ شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف ہمارے ہیں … ایسے بہت سے دعوے ہوتے ہیں مگر ہمارے یہ دعوے بلادلیل اور بلا ثبوت ہی چل رہے ہیں کیونکہ انسان ایک روپے کی چیز کا عدالت میں دعویٰ کرتا ہے تو اسے اس کیلئے ثبوت دینا پڑتے ہیں تو کیا ہمیں اتنے بڑے دعووں کیلئے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار