

Loading content...
دوستو !… انسانیت کے ساتھ جو سب سے بڑا تعلق ہے وہ ان انوار اِلٰہیہ علیہم الصلوات والسلام کا ہے کہ جن کی وجہ سے ہمیں جامہ وجود بخشا گیا ہے اور ان کی اطاعت کو وجوب کا درجہ دیا گیا ہے اور یہی ہمارے محسن ہیں اور انہی سے جو مثبت رویہ ہوتا ہے وہ دین ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار