

Loading content...
() تیسرے درجے کے تعلق دار ہمسائے ہوتے ہیں یعنی اپنے گھر سے آگے پیچھے دائیں بائیں چالیس چالیس گھروں تک ہمسائیگی کی حدود شمار ہوتی ہیں اور وہ سب ہمسائے شمار ہوتے ہیں () چوتھے درجے پر شہردار شمار ہوتے ہیں اسی طرح یہ سلسلہ دوستیوں، پیشوں، مشاغل اورہابیز (Hobbies) تک چلا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار