

Loading content...
دوستو!… یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسان کے تعلقات کی گہرائی اور مضبوطی کو پرکھنے کا واحد پیمانہ رویے ہوتے ہیں … یعنی اگر یہ دیکھنا ہوکہ کسی دوست کا اپنے دوست کے ساتھ جو تعلق ہے وہ کتنا قوی ہے تو اس کا رویہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ کتنی حد تک اس پر قربانی دے سکتا ہے یعنی وقت کی قربانی، مال کی قربانی، جان کی قربانی، آرام و سکون کی قربانی، کھانے پینے کی قربانی، لذات جسمانی و نفسانی کی قربانی یعنی قربانی ہی وہ کرنسی ہوتی ہے جس سے تعلق اور دوستی کی قیمت و قدر کا اندازہ لگایاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار