

Loading content...
دوستو!… انسان کابعض لوگوں کے ساتھ مشاغل کا تعلق ہوتا ہے یعنی سپورٹس کا تعلق ہوتا ہے، جرائم کا تعلق ہوتا ہے، کسی ہابی (Hobby) کے حوالے سے تعلق ہوتا ہے، عبادت و روحانیات کے حوالے سے تعلق ہوتا ہے، علوم کے حوالے سے تعلق ہوتا ہے، فنون کے حوالے سے تعلق ہوتا ہے، بزنس یا پیشے کے حوالے سے تعلق ہوتا ہے، انسان جیسے جیسے اپنے مشاغل بدلتا ہے اس کے مشغلے کے ساتھ اس کے مشغلیاتی تعلق دار بھی بدلتے جاتے ہیں یعنی کھیل بدلے گا تو متعلقین بھی ضرور بدلیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار